اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ 25 مخصوص نشستوں پر گورنر کا لیا گیا حلف غیرآئینی تھا، کل آئین وقانون کےتحت دوبارہ حلف لیاجائےگا۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 15 اگست سے جاری بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 406 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 247 افراد…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض اور علاج معالجہ کے حوالے سے محکمہ صحت نے رپورٹ بھی جاری کی ہے جس کے مطابق سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض تیزی سے پھوٹ پڑے ہیں اور ایک لاکھ 64 ہزار مریضوں کا اب تک علاج معالجہ کیا جاچکا ہے۔
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل آرمی چیف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پانی کی گزرگاہوں میں غیر قانونی تجاوزات، ٹمبر مافیا اور غیر قانونی مائننگ و کرشنگ سرگرمیوں کو جانی و مالی نقصان کا بڑا سبب قرار دیتے ہوئے…
خیبر پختونخوا کے اضلاع صوابی اور بونیر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر تباہی کی گواہی دے رہے ہیں۔ فضا سوگ اور غم سے بوجھل ہے۔ صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 28…
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈبرسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی جب کہ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے اور کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے کہا ہے کہ دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سے 12 گھر…