پشاور؛حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار

پشاور؛حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار فائل فوٹو پشاور؛حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار

پشاور میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار کرلئے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان ہیلی کاپٹر کے ملبے سے سامان چوری کرتے ہوئےرنگےگرفتارہوئے،ملزمان کی شناخت یاسین اور باسط کے نام سے ہوئی۔ پولیس ،ایلیٹ فورس اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ تمام سامان پولیس نے برآمد کر لیا۔

install suchtv android app on google app store