وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

No confidence against PM AJK No confidence against PM AJK

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔

تحریک عدم اعتماد پیپلز پارٹی کے دو ارکان محمد حسین سرگلہ اور ماجد خان نے جمع کرائی۔

عدم اعتماد کی تحریک پر رائے شماری کے لئے آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تین سے سات دن میں بلانا ضروری ہے۔

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن کی طرف سے متبادل وزیر اعظم کے طور پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔





install suchtv android app on google app store