وزیر اعظم کا سیلاب سے متاثر گلگت بلتستان کا دورہ ، 50 کروڑ روپے امداد کا اعلان

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب کی ہولناک تباہ کاریوں سے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے پچاس کروڑ روپے دیں گے ، انہوں نے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کیلئے 5 ، 5 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا اعلان…

چترال میں سیلاب سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی، 200 مکانات تباہ

چترال میں سیلاب نے پھر سے تباہی مچانی شروع کر دی ، مزید دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ، سیلاب سے دو سو مکانات مکمل طور پر تباہ ، کیلاش کے علاقے رونمبور ، دیریر اور بمبوریت کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

دو مزید تودے گرے، اپنے آپ کو بچایا

قراقرم پہاڑی سلسلے میں سات کوہ پیماؤں پر مشتمل ایک ٹیم منگل کی صبح برفانی تودے کی زد میں آگئی جس کے بعد ایک پاکستانی کوہ پیما لاپتہ ہے جبکہ دیگر زخمی حالت میں بیس کیمپ واپس پہنچے ہیں۔
صفحہ 103 کا 116