بیمارکوہ پیما کو بچانے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی مدد سے شمالی علاقہ جات میں ایک اور بیمار کوہ پیما کو ریسکو کرلیا گیا ہے۔
ثوبیہ جبین: دیامر کی پہلی خاتون وزیر پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے پہلی بار ایک خاتون ثوبیہ جبین مقدم ، صوبائی وزیر منتخب ہوئی ہیں۔ ثوبیہ جبین مقدم کو ویمن ڈویلپمنٹ یعنی حقوق نسواں کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
سانحہ نانگا پربت کے دوسال بعد پاکستان میں کوہ پیمائی لوٹ آئی نانگا پربت بیس کیمپ پر 22 جون 2013 کوہونے والے سانحے کو دوسال سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے جس میں 10 سیاح مارے گئے تھے جن میں نو غیر ملکی تھے۔
حافظ حفیظ الرحمان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا حافظ حفیظ الرحمان نے گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جہاں گورنر برجیس طاہر نے ان سے حلف لیا۔
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا: برجیس گورنر گلگت بلتستان نے کہا اس منصوبے کے تحت شروع کئے جانے والے دوسرے مختلف منصوبوں سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کیلئے نئی سروس شروع کر دی پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کے لیے نئی سروس شروع کر دی۔ شمالی علاقوں کے خوبصورت مناظر دکھاتی ائیر بس اب ہر روز اسکردو جائے گی۔
عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم نوازشریف نواز شریف نے کہا کہ نئی حکومت کو میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانا چاہیے۔