یہ بات چیف سیکرٹری بابر یعقوب فتح محمد نے اتوار کے روزڈیرہ مراد جمالی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتائی، اجلاس دونوں ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال کے جائزے کے لئے بلایا گیا تھا۔
ایک پیغام میں صدر نے کہا کہ پوری دنیا خاص طور سے پاکستان میںمسلمانوں اور غیرمسلموںنے بھی اس اشتعال انگیز اسلام مخالف فلم کی مذمت کی ہے تاہم سرکاری و نجی املاک خصوصاً دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانابذات خود غیراسلامی اور قابل مذمت فعل ہے۔
اسلام آبادمیں یوتھ پارلیمنٹ کے ایک سیمینار میں پاکستان میں سول اور فوجی تعلقات کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کونسل کو تحلیل کیا جانا چاہیے کیونکہ اس نے مسائل حل کرنے کی بجائے پیدا کیے ہیں انہوں نے تجویز پیش کی کہ اس…
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لئے 4،4لاکھ روپے او ر متاثرین کوخوراک کی فراہمی کے لئے10کروڑ روپے فراہم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مد د کے لئے پر عزم ہے۔…