اسلحہ لائسنس کی گھر بیٹھے کیسے تجدید کریں؟

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے گھر بیٹھے اسلحہ لائسنس کی تجدید کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی اور حکومت پنجاب کے جاری شدہ اسلحہ لائسنس کی تجدید اب انتہائی آسان ہو گئی ہے، اور شہری…

محسن نقوی اور بلاول بھٹو نے ملکی داخلی استحکام پر مل کر کام کرنے پر اتفاق

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ صرف اتحاد اور اتفاق کے ذریعے ممکن ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی اور سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

پاک افغان جنگ بندی: دس روز سے بند طورخم بارڈر کھلنے کا امکان

پاک افغان کشیدگی کے بعد ہونے والی جنگ بندی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، اور دس روز سے بند پاک افغان طورخم سرحد کے دوبارہ کھلنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور کابل نے سرحد کھولنے پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا…

زرعی اور صنعتی شعبوں کو ہر ممکن سہولت پہنچانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو بجلی کے موثر استعمال سے صنعتی اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے ۔ وہ آج (پیر) اسلام آباد میں صنعت اور زراعت کے شعبوں کیلئے توانائی ڈویژن کے اصلاحاتی پیکج پر جائزہ اجلاس…

پاکستان اور افغانستان دہشتگردی پرقابو پانے کیلئے کوششیں کریں گے:خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاہدے کا بنیادی مقصد دہشت گردی کے مسئلے کو ختم کرنا ہے۔ الجزیرہ عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی برسوں سے پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے۔…

علیمہ خان کے خلاف تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم

انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف مسلسل عدم پیشی پر ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں علیمہ خان…
صفحہ 16 کا 6066