بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے اربوں روپے کی منشیات ضبط کر لی

پاکستان نیوی کے جہاز یرموک نے بحیرہ عرب میں دو کشتیوں سے تقریباً 97 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معلومات منگل کو بحری نیٹ ورک کی جانب سے جاری بیان میں دی گئی ہیں۔

فارن پالیسی نے پاکستان کے معدنی ذخائر کو عالمی معیار کے مطابق سب سے اہم قرار دے دیا

امریکی جریدے فارن پالیسی نے پاکستان کے قدرتی وسائل کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیا ہے۔ پاکستان کے معدنی ذخائر تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر پھیلے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ ذخائر اعلیٰ عالمی معیار کے حامل ہیں اور برطانیہ کے رقبے سے تقریباً دگنے…

دہشت گرد پراکسیز کے خاتمے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج عوام مخالف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور یہ تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، دہشت گرد پراکسیز کے خاتمے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

وزیراعظم کا دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد، اتحاد کا پیغام

وزیرِاعظم شہباز شریف نے دیوالی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ روشنیوں کا یہ تہوار دیوالی، امید کی کامیابی، روشنی کی تاریکی پر غلبہ اور نیکی کی بدی پر…

عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت نے کیس کی سماعت کی، تاہم علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں…
صفحہ 15 کا 6066