ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سریاب دھماکے کا واقعہ مکمل طور پر کنٹرول سے باہر تھا اور اس کی روک تھام ممکن نہیں تھی۔ کوئٹہ میں پولیس حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جلسے کے منتظمین کو تین بار…
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے، جبکہ 29 زخمی افراد سول ہسپتال میں زیر علاج…
ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات ایک بار پھر اچانک معطل کردی گئی، موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطلی کے بعد تاحال حکومتی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔
چمن سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قیمت رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ صوبے میں پچھلے 10 روز کے دوران 100 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ اب 9 ہزار روپے تک پہنچ گئی…