بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
بلوچستان کے ضلع کیچ سے ساڑے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی بازیاب ہوگئے، انہیں وزیر اعلیٰ کے خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچایاگیا۔
بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم “فتنہ الہندستان” کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز…
بلوچستان کے ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت پانچ بہادر جوان شہید ہوگئے، جبکہ کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی نیٹ ورک "فتنہ الہندستان" کے پانچ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 ستمبر کو…