گوادر میں خوفناک ٹریفک حادثہ، گاڑیوں کی ٹکر سے 9 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گاڑیوں کے درمیان شدید اور خوفناک تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بلوچستان کے عوام پاکستان اور صوبے کے درمیان تعلق کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک فرد کی دہشت گردی کی سزا پورے علاقے کو نہیں دی جا سکتی اور فوج کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں کہ دہشت گردی کے نام پر معصوم عوام کو نقصان پہنچے۔ ڈی جی آئی ایس…

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 50 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران بھارت کی سرپرستی میں سرگرم مزید تین خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی علاقائی سلامتی کو مستحکم کرنے اور دہشت گرد عناصر کو ختم کرنے کے لیے کی گئی، جس سے امن…
صفحہ 8 کا 302