سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان دہشت گردوں نے 7 سے 9 اگست کے دوران پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 47 دہشت گرد مارے گئے۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خطرناک نیٹ ورک کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور علاقے میں سیکیورٹی کے حالات مزید مستحکم ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ نے عوام کو یقین دلایا ہے…
بلوچستان حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ پر تمام سیاسی جماعتوں اور ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت این ایف سی ایوارڈ کی تیاری سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے اہم شہر تربت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے علاقے میں سیکیورٹی کی موجودہ صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی معائنہ کیا، اس موقع پر مقامی حکام اور سیکیورٹی فورسز سے ملاقاتیں کی گئیں تاکہ علاقے…