تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں

’پیوٹن تمہیں برباد کردے گا‘: ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو خبردار کرنے لگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی پر روس کی شرائط قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالا اور خبردار کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین نے یہ شرائط نہ مانیں تو وہ پورے ملک کو “تباہ” کر دے گا۔

بھارت کی روس سے تجارت، ٹرمپ نے پھر بڑی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت روسی تیل کی خریداری جاری رکھتا ہے تو اس پر بھاری محصولات عائد کیے جائیں گے۔ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں ذاتی طور پر یقین دلایا تھا کہ بھارت روسی…

کولمبیا کے صدر نے ڈرگ ڈیلر کہنے پر ٹرمپ کو کھری کھری سنادی

کولمبیا کے صدر نے ڈرگ ڈیلر کہنے پر ٹرمپ کو کھری کھری سنا دی۔ کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹویٹ میں کہا "تمہیں کولمبیا کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں۔ تمہیں انسانیت سیکھنے کے لیے سو سال…

غزہ میں تباہی مچانے کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ بحال کردیا

جارح اسرائیل نے سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیوں کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد جنگ بندی پر دوبارہ عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کے بہانے 120 سے زائد راکٹ حملے کیے، جن میں سرنگوں سمیت…

ٹرمپ کا ’نوکنگز‘ تحریک کے شرکا کو غیر اخلاقی اے آئی جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک متنازعہ اے آئی ویڈیو شیئر کر کے نئی بحث چھیڑ دی، جس میں انہیں ”کنگ ٹرمپ“ کے روپ میں ایک شاہانہ جیٹ میں بیٹھے مظاہرین پر بھورے رنگ کا مائع پھینکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ایٹمی معاہدے کی 10 سالہ مدت پوری ہو گئی ، اب کسی عالمی پابندی کے پابند نہیں: ایران

ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایٹمی پروگرام سے متعلق دنیا کے ساتھ طے پانے والے 10 سالہ معاہدے کی مدت مکمل ہو چکی ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق 2015 میں ہونے والے ایٹمی معاہدے کی تمام شقوں کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی ہے، اور…

سعودی عرب میں شہریوں کے لیے گھروں تک آب زمزم کی ترسیل کی جدید سہولت متعارف

سعودی عرب میں مقیم افراد کے لیے آب زمزم (ab zam zam) تک رسائی مزید آسان بنا دی گئی ہے۔وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ نُسُک (Nusuk) ایپ کے ذریعے اب 330 ملی لیٹر حجم کی زمزم کی بوتلیں گھر بیٹھے آرڈر کی جاسکیں…
صفحہ 7 کا 3074