امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنا ان کے لیے بہت آسان کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنگیں روکنا پسند کرتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان امن قائم کرنا ان…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ابراہم کارڈ میں جلد توسیع کی توقع رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک بھی اس معاہدے کا حصہ بنیں۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ صوبہ اصفہان میں سرکاری عہدیداروں کے ایک گروہ کے ساتھ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں صدر پزشکیان کا سادہ اور عوامی انداز نمایاں ہے، جس نے ایرانی سوشل…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ہنگری کے دارالحکومت بوداپسٹ میں ملاقات کریں گے تاکہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے امکانات پر بات کی جا سکے۔ یہ اعلان دونوں رہنماؤں کے درمیان طویل ٹیلی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حماس کو بڑی کارروائی کی دھمکی دی اور اہلِ غزہ کے قتل کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قتل عام بند نہ ہوا تو حماس کے خلاف براہِ راست کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
وائٹ ہاؤس کے حکام نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں 50 فیصد کمی کر دی ہے۔ حکام کے مطابق امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے، اور مذاکرات کے نتیجے میں بھارتی ریفائنریوں نے روسی…