تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں

جنگ بندی کے باوجود حماس پر حملے نہیں رکیں گے: اسرائیلی آرمی چیف کا اعلان

جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل پر جنگ کا جنون سوار ہے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے واضح اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں آپریشن اُس وقت تک جاری رہے گا…

ملک میں شدید زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ، متعدد عمارتیں تباہ

ترکیہ کے مغربی حصے میں جمعرات کی صبح شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔ رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز بالیکسیر صوبے کے…

آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کیساتھ نازیبا حرکت، بھارتی وزیر کا متنازع بیان وائرل

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر برائے پارلیمانی امور کیلاش وجے ورگیا نے آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے ساتھ پیش آئے نازیبا واقعے پر متنازع بیان دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو ہی اس کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ دو روز قبل بھارتی شہر اندور میں آسٹریلیا کی دو ویمن کرکٹرز کو…

اسرائیل نے مصری ٹیم کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی

اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مصری ٹیم کو غزہ میں داخل ہو کر ہلاک یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان کے مطابق، مصری ٹیم کے ہمراہ ریڈ کراس کے اہلکار بھی ہوں گے، جو ییلو لائن کے پار جا…

جرمنی میں برڈ فلو پھیل گیا، لاکھوں مرغیاں اور پرندے ہلاک

جرمنی میں برڈ فلو (ایویئن انفلوئنزا) کی مہلک لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے باعث حکام نے بیماری کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاکھوں پرندے تلف کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوہارڈن برگ کے ایک فارم میں وائرس کی موجودگی کے بعد 80…

میں پاک افغان مسئلہ بہتر طور پر حل کر سکتا ہوں، فی الحال ضرورت نہیں ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان مسائل کے حل میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس معاملے کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری آسیان سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے پچھلے…
صفحہ 3 کا 3073