جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی چھ سال بعد اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، تجارت اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ صدر ٹرمپ نے ملاقات کے دوران کہا کہ انہیں چینی ہم…
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس یا کسی اور گروپ کی جانب سے اسرائیلی فوجی پر حملہ کیا گیا تھا اور اسرائیل کی جانب سے جوابی کارروائی کی توقع تھی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ غزہ میں…
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی فوج کو غزہ پر فوری اور “طاقتور حملہ” کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد شہر میں کم از کم تین فضائی حملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ صابرہ کے علاقے میں حملے کے نتیجے میں کئی افراد کے…
ایران کے صدر مسعود پزشکیان(masoud pezeshkian) نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات تاریخی، مذہبی اور برادرانہ بنیادوں پر قائم ہیں، جنہیں مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔
رواں سال کا سب سے طاقتور طوفان ملیسا کیریبین جزائر میں اثر انداز ہونا شروع ہو گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق کیٹیگری 5 کے اس طوفان کے باعث ہیٹی میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں، جن کے نتیجے میں اب تک 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔