فلپائن میں خوفناک سمندری طوفان، 8افراد جاں بحق
فلپائن میں خوفناک سمندری طوفان کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ طوفان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور سمندری حادثات کے نتیجے میں پندرہ افراد زخمی بھی ہو گئے۔ طوفان میں سولہ ہزار سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ انتظامیہ نے تمام سمندری سرگرمیاں بند…