عراق میں کار بم دھماکا، 4افراد جاں بحق

عراق میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے

عراق کے شہر جنوبی بغداد میں عیدالاضحی کے روز ایک مسجد کے قریب کار بم دھماکے کے بعدسیکیورٹی چیک پوسٹ پر موجود گن مین نے اندھا دھند فائر کھول دیئے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ واضح رہے کہ اس وقت پورے عراق میں اس طرح کے کار بم دھماکوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے

install suchtv android app on google app store