برما : نسلی فسادات میں ہزاروں مسلمان بے گھر ہوئے برما میں نسلی فسادات کی لہر نے سب کچھ تباہ کرکے رکھ دیا ، عید کےموقع پر ہزاروں مسلمان بے سرو سامانی کی زندگی گزار نے مجبور ہیں۔
جرمنی میں وقت سے پہلے شدید برف باری ہوئی جرمنی میں وقت سے پہلے شدید برف باری ہوئی ،سڑکیں اور درخت سب ہی برف سے ڈھک گئے
کینیڈا کے ساحلی جزائرسات اعشاریہ سات کی شد ت سے آنے والے زلزلے سے لرز کر رہ گئے کینیڈا کے ساحلی جزائرسات اعشاریہ سات کی شد ت سے آنے والے زلزلے سے لرز کر رہ گئے، زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے جس میں امریکی ریاست ہوائی کے تمام جزائر بھی خطرے میں آ گئے ہیں۔
بھارتی کابینہ: مزید تین وزرا نے استعفی دے دیے بھارت کی کابینہ میں اتوار کو متوقع ردوبدل سے قبل وزراء کے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ کے پناہ گزینوں کے لئے یونیورسٹی کا قیام دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ کے پناہ گزینوں کے لئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔
انڈونیشیا:امریکی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام گیارہ مبینہ دہشت گرد گرفتار انڈونیشیا میں امریکی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گیارہ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
عید الاضحی: محمود احمدی نژاد کی مسلم امہ کو مبارکباد ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے عید الاضحی کے موقع پر مسلم امہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کی اپیل کی ہے۔
سعودی عرب: مناسک حج کی ادائیگی کے دوران خاتون سمیت سات پاکستانی انتقال کرگئے مناسک حج کی ادائیگی کے دوران انتقال کرنے والوں میں منڈی بہاوالدین کے غلام قادر کا انتقال عرفات میں ہوا ،