امریکہ: اوباما نے قبل ازوقت اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

امریکی صدر اور ڈیموکر یٹ صدارتی امیدوار بارک اوباما نے قبل از وقت اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر باراک اوباما نے اپنا ووٹ شکاگو میں قائم پولنگ سینٹر میں کاسٹ کیا۔ انہوں نے اپنا ووٹ ڈاک کے ذریعے الیکشن کمیشن کو ارسال کیا۔ امریکہ میں صدراتی انتخابات چھ نومبر کو ہونگے تاہم امریکہ کی کئی ریاستوں میں انتخابات سے قبل ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت ہے۔۔

install suchtv android app on google app store