جڑوان شہروں سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا،
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم مالا کنڈ، ہزارہ ڈویشن اور گلگت بلتستان میںمطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے
آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ چالیس، جبکہ سبی، رحیم یار خان اور تربت میں انتالیس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،