پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

مون سون بادلوں نے رنگ جما دیا، پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جو درجہ حرارت میں مزید کمی کا باعث بنے گی۔
صفحہ 13 کا 105