محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخواہ میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
 خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کا امکان 5 سے 11 جولائی تک جاری رہنے کا امکان پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری، سیاح موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں۔