محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، سندھ اور شمالی بلوچستان میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ کچھ مقامات پر تیز آندھی اور بارش…
پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں کی رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قیامت خیز گرمی کے بعد بادلوں کی رم جم سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ، قصور میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔