موسم کی انگڑائی، بالائی علاقوں میں بارش، سردی اور بڑھنے کا امکان اسلام آباد سمیت ملک کے چند علاقوں میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، آئندہ چند روز کے دوران بالائی علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے ۔جبکہ مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی آمد کا اعلان اسلام آباد ، راولپنڈی میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشن گئی کر دی
کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ کوئٹہ میں پچھلے چند دنوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، لوگوں نے گرم کپڑوں اور گرم مشروبات کا استعمال شروع کر دیا
چین کے شمالی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری چین کے شمالی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، موسم سرما کی پہلی برفباری سے گیارہ گرین ہاؤس تباہ ہو گئے
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد جڑوان شہروں سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا،
آئندہ چوبیس گھنٹوں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورگرم ، جمعہ سے بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورگرم اور مرطوب رہے گا، تاہم جمعہ سے پیر کے دوران بارش کا امکان ہے۔
جمعرات سے سندھ ،پنجاب اور کشمیر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان محکمہ موسمیات نے جمعرا ت سے زیریں سندھ، بالائی ، وسطی پنجاب اور کشمیر میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے.