آئندہ چوبیس گھنٹوں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورگرم ، جمعہ سے بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

heat day heat day

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورگرم اور مرطوب رہے گا، تاہم جمعہ سے پیر کے دوران بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے اختتام پر ملک کے بالائی علاقے مغربی ہواؤں کے زیر اثر آ جائیں گے جس کے باعث خیبرپختونخوا، بالائی اور وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں جمعہ سے پیر کے دوران بارش کا امکان ہے تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورگرم اور مرطوب رہے گا۔

install suchtv android app on google app store