امریکا: فضا سے خلا تک آزما ئشی پرواز کامیابی سے مکمل

خلائی طیارہ خلائی طیارہ

اب زمین سے خلا میں راکٹ چھوڑنے کا زمانہ گیا کیونکہ پہلی دفعہ برطانیہ کے تیار کردہ خلائی طیارے نے فضا سے خلا تک کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔

فضا سے خلائی طیارہ خلا میں بھیجنے کا تجربہ امریکی ریاست کیلفورنیا کے صحرا موجیو میں کیا گیا۔ طیارے نے چند ہی سیکنڈ میں آواز کی رفتار سے تیز رفتار اختیار کر لی۔ طیارے کے ایندھن میں ربڑ کو نائٹرو اکسائیڈ کے ساتھ استعمال کیا گیا تھا۔طیارے کے لیے تمام رقم برطانوی سر رچرڈ بینسن نے دی۔طیارے کی کمرشل پروازوں کا آغاز بھی جلد متوقع ہے۔

install suchtv android app on google app store