بھارت کا ایشیا کپ ٹرافی مطالبہ: محسن نقوی نے دوٹوک جواب دے دیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارت کے خط کا باضابطہ جواب دیتے ہوئے ایشیا کپ ٹرافی سے متعلق اپنا دو ٹوک مؤقف واضح کردیا۔ ذرائع کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول کرنے کے لیے…