پاکستان انڈیا آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مدمقابل دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ میچ ہونے سے دباو میں کمی آرہی ہے ۔ پاکستان نے وارم اپ میچ میں بھارت کو شکست دی ہوئی ہے اس لیے ہم نفسیاتی برتری کے ساتھ جائیں گے:حفیظ
نیشنل گیمز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا پنجاب حکومت اور اولمپک ایسوسی ایشن کا تنازع حل ہونے پر نیشنل گیمز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
امریکا: کیلی سلیٹر نے سرفنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی امریکا کے کیلی سلیٹر نے سرفنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی
برازیل: فٹبال ورلڈ کپ 2014 کا میسکوٹ سامنے آ گیا برازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2014 کا میسکوٹ پہلی بار سامنے آ گیا۔
میکسیکو کی 2026ء کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کیلیے درخواست میکسیکو نے دو ہزار چھبیس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بولی لگا دی۔