راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 35 رنز پر گر گئی، جب اوپنر امام الحق 17 رنز بنا کر آصف اسپنر ہارمر کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے۔