کراچی میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال،ملیر اور لیاری کے علاقے زیر آب، اسکول بند، فوج طلب

کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہو گئیں اور نشیبی علاقے مکمل طور پر زیر آب آ گئے۔ میئر کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ نے فوج…

میئر کراچی کا اربن فلڈنگ کے بعد شہر کا دورہ، پاک فوج سے مدد کی اپیل

کراچی میں ندیوں کے بپھرنے اور پانی کے رہائشی علاقوں میں داخل ہونے کے بعد میئر کراچی رات گئے مختلف مقامات پر صورتحال کا جائزہ لینے پہنچے۔ میئر کراچی ایم 9 موٹروے پر شہباز گوٹھ بھی گئے اور سپر ہائی وے پر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ چیف سیکرٹری…

ملیر اور لیاری کی ندیوں میں طغیانی، پانی رہائشی علاقوں تک پہنچ گیا

کراچی میں بارشوں اور تھڈو ڈیم بھرنے کے بعد ملیر اور لیاری ندیوں میں طغیانی آگئی، جس کے نتیجے میں پانی اطراف کے رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ تھڈو ڈیم کے بھرنے کے بعد اسپل وے سے آنے والے پانی نے ندی کی سطح اور بہاؤ میں مزید اضافہ کردیا۔…

دریائے سندھ میں شدید سیلاب کی وارننگ، مقامی لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

دریائے سندھ میں آج انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گڈو بیراج کے مقام پر پنجاب سے سیلابی پانی کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے کشمور کے کچے علاقے خطرے میں ہیں۔ کوٹ مٹھن کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا،…

کراچی میں کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، حکومت سندھ

حکومت سندھ نے کراچی میں کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے بتایا کہ کراچی میں کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے، جبکہ سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔
صفحہ 13 کا 1183