پنجاب کے بعد سندھ میں تباہ کن سیلاب، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا ریلہ

پنجاب کے بعد سیلاب نے سندھ میں بھی شدت اختیار کر لی۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد بڑھنے سے اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا…

کراچی میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی فوری مرمت ہوگی، بلدیہ عظمیٰ کا اعلان

کراچی میں حالیہ بارشوں سے سڑکوں کی ناگفتہ بہ صورتحال دیکھ کر بلدیہ عظمیٰ کراچی کو متاثرہ شاہراؤں کی مرمت کا خیال آگیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بارشوں کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام سڑکوں کی مرمت کے احکامات دے دیئے ہیں، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے…

گورنر سندھ کی چینی نائب وزیر برائے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات، معاہدوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی نائب وزیر برائے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ سن ہائییان سے بیجنگ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان طے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کو عملی جامہ پہنانے کا یہ…
صفحہ 12 کا 1183