میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا تمام نادرا مراکز میں یونین کونسل کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے کراچی کے تمام نادرا مراکز پر یونین کونسلز کے خصوصی کاؤنٹرز قائم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کے سرٹیفکیٹس سمیت دیگر ضروری دستاویزات کی فراہمی کو مزید آسان اور…

سندھ میں بارشوں کا سلسلہ شروع، کراچی میں آج شام سے تیز بارش کی پیشگوئی

سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ عمرکوٹ، تھرپارکر اور ٹنڈو محمد خان میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 11 ستمبر تک میرپورخاص، سانگھڑ، ٹھٹہ، بدین، جامشورو اور حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں بارش کا امکان…

کراچی: 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس نکالا گیا، وزیراعلیٰ سندھ سمیت صوبائی وزرا بھی شریک

کراچی میں جشنِ میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں مرکزی جلوس میمن مسجد سے برآمد ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن، سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ شرکت کی۔

پانی کے بہاؤ میں کمی بیشی کے باوجود سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ صورت حال کے پیش نظر سندھ میں ایمرجنسی الرٹ جاری ہے اور پانی کے بہاؤ میں کمی یا بیشی کے باوجود سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
صفحہ 14 کا 1183