کراچی: سیف سٹی منصوبے کے پہلے مرحلے میں 891 کیمروں کی تنصیب

کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے تحت 1300 کیمروں کی تنصیب کے پہلے مرحلے میں 891 کیمروں کی تنصیب مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس (سندھ) غلام نبی میمن کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں یہ بریفنگ دی گئی، جس میں سندھ سیف سٹی منصوبے، ای-چالان…
صفحہ 11 کا 1183