کوٹری بیراج پر پانی کی آمد مزید بڑھ گئی، سجاول اضلاع کے کچے کے متعدد دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں، متاثرہ رہائشی نقل مکانی کرکے دریائے سندھ کے پشتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں دریائے سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے، کچے کے اکثر دیہات پانی میں ڈوب چکے ہیں، فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ پرانی منجٹھ کے کچے میں واقع گاؤں شیر محمد کھوسو کو جانے والے تمام زمینی رابطے بھی منقطع ہوکر رہ گئے ہیں،…
سکھر میں ظلم کی انتہا ہوگئی, با اثر وڈیرے نے کھیت میں گھس کر پانی پینے پر اونٹنی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ٹانگ توڑ دی، وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔