اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ نے مالیاتی نظام 5 سے 19 اکتوبر تک کے لیے معطل کر دیا

اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کا مالیاتی نظام 5 سے 19 اکتوبر تک مکمل طور پر بند رہے گا فائل فوٹو اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کا مالیاتی نظام 5 سے 19 اکتوبر تک مکمل طور پر بند رہے گا

اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کا مالیاتی نظام 5 سے 19 اکتوبر تک مکمل طور پر بند رہے گا اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کے تحت صوبہ بھر کا مالیاتی نظام 15 روز کیلئے بند رہے گا۔

اے جی سندھ کے سرکلر کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ آفس کا مرکزی مالیاتی سروس کا نظام 5 سے 19 اکتوبر تک مکمل طور پر بند رہے گا۔

سرکلر کے مطابق ان ایام میں مالیاتی امور کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگا۔ اے جی سندھ کی جانب سے ان بندش کے ایام تک زیر التوا تمام بلز اور مالی امور فوری طور پر کلیئر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

install suchtv android app on google app store