بالاج ٹیپو قتل کیس کی سماعت، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کومرکزی ملزم قراردے دیا

بالاج ٹیپو قتل کیس کی سماعت، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کومرکزی ملزم قراردے دیا فائل فوٹو بالاج ٹیپو قتل کیس کی سماعت، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کومرکزی ملزم قراردے دیا

سیشن عدالت لاہور میں بالاج ٹیپو قتل کیس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ پیش کی جس میں گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دیا گیا ہے۔

جے آئی ٹی کے مطابق گوگی بٹ نے امیر بالاج کو قتل کرانے کی منصوبہ بندی کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواجہ عقیل المعروف گوگی بٹ مرکزی ملزم طیفی بٹ سے مسلسل رابطے میں رہا اور وہ ٹیپو خاندان کے تمام سابقہ قتل کے مقدمات میں بھی نامزد ملزم ہے۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے

install suchtv android app on google app store