اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے دائر آئینی درخواستیں ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق رجسٹرارآفس نے تمام درخواستوں کو باقاعدہ نمبرالاٹ کردیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس اعجازاسحاق، جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے الگ الگ آئینی درخواستیں دائرکیں۔
پانچوں ججز نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے انتظامی فیصلوں کو چیلنج کیا تھا۔