پنجاب حکومت کی سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کی منظوری

پنجاب حکومت کی سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کی منظوری فائل فوٹو پنجاب حکومت کی سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کی منظوری

پنجاب حکومت نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کے قریب 400ایکڑ اراضی پر نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو چار انڈسٹریل اسٹیٹس کی پیشکش کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کو محکمہ فشریز کے حوالے کر دیا جائے گا جبکہ سعودی سرمایہ کاروں کو بلوال، وہاڑی اور بہاولپور انڈسٹریل اسٹیٹ دینے کی تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔

install suchtv android app on google app store