پشاور میں محرم الحرام کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھ محرم الحرام سے اندرون شہر پشاور کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا۔ جلوسوں کی نگرانی کے لئے تین ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
پشاور میں محرم الحرام کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھ محرم الحرام سے اندرون شہر پشاور کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا۔