ٹانک میں سکیورٹی فورسزکا“فتنہ الخوارج”کیخلاف خفیہ اطلاعات پرآپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے آٹھ دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا ، شدید جھڑپ کے دوران پناہ گاہ میں…