سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں کوئی فوجی کارروائی نہیں کی جا رہی۔وفاق اور خفیہ اداروں نے اپنے مشترکہ جواب میں بلوچستان کے امن وامان کے مقدمے میں تین رکنی بنچ کو بتایا ہے کہ خفیہ اداروں کے پاس کوئی لاپتہ شخص نہیں ہے اور نہ…
اس اجلاس میں دنیا بھر کے روایتی اور ابھرتے ہوئے امداد دینے والے ملکوں اوراداروں کے ساتھ عالمی سربراہان شرکت کریںگے اورپولیو کے خاتمے کیلئے اپنے عہد کی تجدید کریںگے ۔
انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں فنڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ رورل ٹیلی کام براڈ بینڈ اور آپٹیکل فائبر کے پروگرام کم ترقی یافتہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولیات عام کرنے میں اہم کردارادا کررہے ہیں ۔