صحافیوں کیخلاف کوئٹہ میں درج مقدمہ کوفوری طورپرواپس لینےکاحکم دیدیا گیا ہے:وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر اےرحمن ملک نےکوئٹہ میں صحافیوں کیخلاف درج مقدمہ کو فوری طورپرواپس لینےکاحکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے اس سلسلےمیںصوبائی ہوم سیکرٹری داخلہ کوہدایت کی کہ خضدارمیں شہید ہونے والے صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

سیاسی جماعتیں بلوچستان کےمسئلے پرسیاست نہ کریں: قمرزمان کائرہ

وزیراطلاعات ونشریات قمر زمان کائرہ نے سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ بلوچستان کے مسئلے پر سیاست نہ کریں۔آج لاہور میں حج انتظامات میں بدعنوانی سے متعلق مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کے روبرو پیشی کے بعد مذہبی امور کے وزیر خورشید شاہ کے ہمراہ صحافیوں سے باتیں کرتے…

بجلی کےبحران کے ذمہ داروں کی نشاندہی کیلئے ایک کمیشن تشکیل دینےکی ضرورت ہے:قمرزمان کائرہ

وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے بجلی کے بحران کے ذمہ داروں کی نشاندہی کے لئے ایک کمیشن تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیشن کو 1996 سے 2007 تک کے عرصے کی تحقیقات کرنی چاہئیں…

صدر اوروزیراعظم کابزرگوں کی فلاح وبہبودکےلئےحکومتی عزم کا اعادہ

صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے عمر رسیدہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام جاری رکھنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے. اپنے اپنے علیحدہ پیغامات میں صدر اوروزیراعظم نے کہا کہ بزرگ شہری ہمارا اثاثہ اور رہنمائی کا ذریعہ ہیںنوجوان نسل…

غیر متنازعہ الیکشن کمیشن کا قیام بڑی کامیابی ہے:بلاول

نیو یارک میں یو ایس اے انٹرنیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے اسلام مخالف فلم کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ نفرت پر مبنی ایسے اقدامات کوروکا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور جو لوگ گستاخانہ فلم کے خلاف پرامن…
صفحہ 6053 کا 6066