روسی وزیر خارجہ بدھ سے پاکستان کا دورہ کریں گے

روسی وزیر خارجہ روسی وزیر خارجہ

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے دوطرفہ بات چیت کے علاوہ وہ صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے دوطرفہ بات چیت کے علاوہ وہ صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

install suchtv android app on google app store