صدرِ مملکت آصف علی زرداری نومبر میں 3 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری 4 سے 6 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ کا دورہ کریں گے، اس دوران آصف علی زرداری امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے…
چیف آف دی ایئر اسٹاف پاکستان ایئر فورس ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے اپنے سرکاری دورہ رومانیہ کے دوران رومانیہ کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل لیونارڈ گیبریل بارابوئی سے ملاقات کی، اس دورے کا مقصد دونوں فضائی افواج کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط…
حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وزارتِ داخلہ سے اجازت حاصل کرلی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اعادہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کیا گیا۔
صدر آصف علی زرداری اوروزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے انسدادِ منشیات کی کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی کا یہ کارنامہ قومی فخر اور پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے۔ صدر آصف علی زرداری…
وفاقی حکومت کی جانب سے ایل این جی ٹیرف پر گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد بھی صارفین کی جانب سے درآمدی گیس پر مبنی کنکشن حاصل کرنے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔