مقبوضہ مغربی کنارے پراسرائیلی خودمختاری بڑھانے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری بڑھانے کے اقدام کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی قوانین، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور فلسطینی عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…