سینئر اداکار محمد احمد کا ہائی وے پر چرس پینے والے ڈرائیورز سے متعلق اہم انکشاف
 سینئر اداکار محمد احمد کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کی وجہ سے لمبے فاصلے کے ڈرائیورز نے چرس پینا کم کر دیا ہے۔ محمد احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری، سوشل میڈیا اور اپنے تجربات پر…