مشہور ٹک ٹاکرلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

مشہور ٹک ٹاکر گرفتارلڑ کی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار فائل فوٹو مشہور ٹک ٹاکر گرفتارلڑ کی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

چارسدہ پولیس نے شادی کے نام پر کم عمرلڑکی کو ورغلا کر گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے معروف ٹک ٹا کر(tik toker) کو گرفتار کر لیا اور لڑکی بازیاب کر لی۔

پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رضوان نےایک ماہ سے زائد تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر تنہا چھوڑ دیا۔لڑکی نے ملزم کے خلاف باضابطہ درخواست دی۔

گرفتار ملزم نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کر لیا، متاثرہ لڑکی کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

install suchtv android app on google app store