امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس کو 2013 کے بکرز پرائز ایوارڈ سے نوازا گیا۔
 
            		              		
                                          
                    
                                           
                     
لندن کے وکٹوریا البرٹ میوزیم میں ہونے والی تقریب میں لیڈیا ڈیوس کو ان کے افسانوں کے مجموعے پر ایوارڈ کے ساتھ 60 ہزار پاؤنڈ کا نقد انعام بھی دیا گیا۔ 65 سالہ لیڈیا کی تحریریں دنیا بھر کی زبانوں میں ترجمہ کی جا چکی ہیں۔ مادام بوواری ان کا معروف ترین افسانہ ہے۔