لاس اینجلس میں فاسٹ اینڈ فیوریس 6 کا پریمیئر

فاسٹ اینڈ فیورس سکس کے پریمیئر فاسٹ اینڈ فیورس سکس کے پریمیئر

لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی مقبول فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورس کے چھٹے حصے کا پریمیئر ہوا جس میں ہالی وڈ اسٹارز کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

فاسٹ اینڈ فیورس سکس کے پریمیئر میں مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ اداکاروں سے آٹوگراف لینے کے لیے جمع تھی۔ یہ ایکشن فلم ایسے مجرموں کی کہانی ہے جو جرائم کی دنیا سے نکلنا چاہتے ہیں لیکن ماضی ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ایسے میں انہیں جرائم پیشہ تنظیم کے خلاف کام کے عوض معافی کی پیشکش ہوتی ہے۔ ایکشن سے بھرپور یہ دلچسپ فلم کل ریلیز ہو رہی ہے۔

install suchtv android app on google app store